|
یہ
ويب سائٹ مدرسہء فراہی کے جلیل القدر عالم اور محقق جناب جاوید احمد صاحب
غامدی کے تعارف پر مبنی ہےـ یہ اس مقصد کے لیے قائم کی گئی ہے کہ استاذ گرامی
کی شخصیت اور ان کے افکار سے دل چسپی رکھنے والے افراد ان کے علم و ادب، سیرت
و سوانح اور ان کی قومی و ملی خدمات سے آگاہ ہو سکیں۔ اس سائٹ پر ان کی شخصیت
اور کام کا تعارف، ان کی تصانیف، مضامین و مقالات،
خطبات،شاعری،انٹرویو، مکاتیب،سوال و جواب اور ان کے جاری کردہ جرائد ملاحظہ
کیے جا سکتے ہیں ـ اس کے علاوہ ان کے قائم كردہ اداروں کے تعارف ، قومی و ملی
اور سیاسی موضوعات پر ان کی آرا، ان کی قلمی تحریروں کے نمونے، ان کی تصاویر،
ان کے روز مرہ معمولات ، اور ان کے اساتذہ ، تلامذہ اور رفقا کے تعارف سائٹ
کے مشمولات میں شامل ہیں -
سید منظور الحسن
|